”میں یہ کام نہیں کروں گا اور۔۔۔“ نواز شریف نے گرفتار ہونے کے بعد کس چیز سے انکار کر دیا؟ ایسی خبر آ گئی کہ ہر پاکستانی حیرت کے سمندر میں ڈوب جائے گا

”میں یہ کام نہیں کروں گا اور۔۔۔“ نواز شریف نے گرفتار ہونے کے بعد کس چیز سے ...
”میں یہ کام نہیں کروں گا اور۔۔۔“ نواز شریف نے گرفتار ہونے کے بعد کس چیز سے انکار کر دیا؟ ایسی خبر آ گئی کہ ہر پاکستانی حیرت کے سمندر میں ڈوب جائے گا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیراعظم نواز شریف نے صاحبزادی کے ہمراہ گرفتار ہونے کے بعد گاڑی میں بیٹھنے سے انکار کر دیا اور پیدل ہی ٹرمینل کی جانب چل دئیے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔”یہ چیز فوراً ہمیں دیدو۔۔۔“ ایف آئی اے نے نواز شریف اور مریم نواز کی اہم ترین چیز قبضے میں لے کر انہیں کہاں بٹھا دیا اور کس سے ملاقات کروائی جائے گی؟ اہم ترین خبر آ گئی 

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق دونوں کا طیارہ لاہور ائیرپورٹ پر لینڈ کیا تو امیگریشن کا عمل مکمل ہونے کے بعد ایف آئی اے ٹیم نے دونوں کے پاسپورٹس قبضے میں لے لئے اور نیب کی ٹیم نے انہیں باقاعدہ گرفتار کر لیا۔

ذرائع کے مطابق نیب کی ٹیم نے دونوں کو گرفتار کرنے کے بعد ٹرمینل کی جانب سے لے جانے کیلئے گاڑی میں بیٹھنے کو کہا مگر انہوں نے انکار کر دیا اور پیدل ہی ٹرمینل کی جانب چل دئیے۔ عینی شاہدین نے مطابق ناصرف نواز شریف نے گاڑی میں بیٹھنے سے انکار کر دیا بلکہ مریم نواز شریف نے بھی اپنے والد کی پیروی کرتے ہوئے انکار کیا اور پیدل ہی ٹرمینل کی جانب چل پڑے۔

مزید : ڈیلی بائیٹس /علاقائی /پنجاب /لاہور

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...