نواز شریف اور مریم نواز کو سزا سنانے والے جج محمد بشیر اس وقت کہاں پہنچ گئے؟ ایسی خبر آ گئی کہ ہر طرف ”کھلبلی“ مچ گئی، کوئی سوچ بھی نہ سکتا تھا کہ ایسا بھی ہو سکتا ہے
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز شریف کو گرفتار کئے جانے کے بعد اسلام آباد روانہ کر دیا گیا ہے اور احتساب عدالت کے جج محمد بشیر بھی عدالت پہنچ گئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں۔۔۔”طیارے میں صرف نواز شریف ہیں اور۔۔۔“ مریم نواز کو والد کیساتھ کیوں نہیں لے جایا گیا اور وہ اس وقت کدھر ہیں؟ ن لیگی کارکنوں کیلئے انتہائی پریشان کن خبر آ گئی
میڈیا رپورٹس کے مطابق نیب نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کو ایون فیلڈ ریفرنس میں قید کی سزا سنانے والے جج محمد بشیر احتساب عدالت پہنچ گئے ہیں جبکہ نیب پراسیکیوشن کی ٹیم بھی احتساب عدالت پہنچ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف اور مریم نواز کا آج ہی ریمانڈ لیا جائے گا اور دونوں کو جوڈیشل ریمانڈ کے بعد اڈیالہ جیل منتقل کر دیا جائے گا۔