والدہ کی وفات نے آگے بڑھنے کا حوصلہ دیا:جھانوی کپور

والدہ کی وفات نے آگے بڑھنے کا حوصلہ دیا:جھانوی کپور
والدہ کی وفات نے آگے بڑھنے کا حوصلہ دیا:جھانوی کپور

ممبئی (یواین پی)بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور نے کہا والدہ کی وفات نے مجھے آگے بڑھنے کا حوصلہ دیا۔ 

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ جھانوی کپور نے کہا دھڑک مراٹھی فلم سیرت پر مبنی ہے اور یہ فلم دیکھتے ہوئے میں کرداروں کیساتھ بہت زیادہ منسلک ہو گئی اور ان سے محبت ہو گئی خاص طور پر فلم کے کلائمیکس نے مجھ پر بہت گہرا اثر چھوڑا جس کیلئے میرے پاس الفاظ نہیں ہیں۔ واضح رہے کہ بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور کی پہلی فلم دھڑک 20جولائی کو ریلیز کی جائیگی۔

مزید : تفریح

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...