مصر، قاہرہ ایئرپورٹ کے قریب دھماکا، پروازیں معطل

مصر، قاہرہ ایئرپورٹ کے قریب دھماکا، پروازیں معطل
مصر، قاہرہ ایئرپورٹ کے قریب دھماکا، پروازیں معطل

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

قاہرہ (صباح نیوز)مصر کے قاہرہ ایئرپورٹ کے قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ایئرپورٹ پر تمام پروازیں معطل کردی گئیں ۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطا بق مصر کے قاہرہ ایئرپورٹ کے قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ایئرپورٹ کے 2 فیول ٹینکس میں آگ لگ گئی ،تاہم فائر بریگیڈ کی گاڑیوں نے آگ پر قابو پالیا ۔مصری فوج کے ترجمان کا کہناہے کہ ائیر پورٹ سے باہر فیول ٹینکس کے قریب دھماکا کیمیکل فیکٹری میں درجہ حرارت زیادہ ہونے کی وجہ سے ہوا۔

مزید : بین الاقوامی