”نواز شریف کے میڈیکل چیک اپ کے دوران یہ بھی دیکھیں کہ۔۔۔“ مبشر لقمان نے ایسی بات کہہ دی کہ ن لیگی رہنماءغصے سے آگ بگولہ ہو جائیں، جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئے گا

”نواز شریف کے میڈیکل چیک اپ کے دوران یہ بھی دیکھیں کہ۔۔۔“ مبشر لقمان نے ایسی ...
”نواز شریف کے میڈیکل چیک اپ کے دوران یہ بھی دیکھیں کہ۔۔۔“ مبشر لقمان نے ایسی بات کہہ دی کہ ن لیگی رہنماءغصے سے آگ بگولہ ہو جائیں، جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کو گرفتار کر کے اسلام آباد پہنچایا جا چکا ہے جہاں احتساب عدالت نے دونوں کی قید کے وارنٹ بھی جاری کر دئیے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔”طیارے میں صرف نواز شریف ہیں اور۔۔۔“ مریم نواز کو والد کیساتھ کیوں نہیں لے جایا گیا اور وہ اس وقت کدھر ہیں؟ ن لیگی کارکنوں کیلئے انتہائی پریشان کن خبر آ گئی 
ذرائع کے مطابق نواز شریف اور مریم نواز کو اڈیالہ جیل منتقل کیا جائے گا جبکہ ان دونوں کا میڈیکل چیک اپ بھی کیا جائے گا تاہم اس حوالے سے مبشر لقمان نے ایسی بات کہہ دی ہے کہ مسلم لیگی رہنماءغصے سے آگ بگولہ ہو جائیں گے۔
مبشر لقمان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں لکھا ”آج جب نواز شریف کو نیب گرفتار کر کے میڈیکل چیک اپ کریں تو لازمی چیک کریں میاں صاحب کا بائی پاس ہوا بھی تھا کہ قوم سے وہ بھی جھوٹ بولا گیا تھا۔“