پاکستان نے ’ورلڈ کپ ‘جیت لیا

پاکستان نے ’ورلڈ کپ ‘جیت لیا
پاکستان نے ’ورلڈ کپ ‘جیت لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹرپارلیمنٹری کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستانی پارلیمانی رہنماﺅں نے بنگلہ دیش کو شکست دے کر ورلڈکپ جیت لیا ۔تفصیل کے مطابق انٹر پارلیمنٹر ی کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو نو وکٹوں سے شکست دی اور ٹائٹل اپنے نام کر لیا ۔بنگلہ دیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 104رنز بنائے جس کے جواب میں پاکستانی پارلیمانی رہنماﺅں نے عمدہ کار کردگی کا مظاہر ہ کرتے ہوئے ایک وکٹ کے نقصان پر مطلوبہ ہدف 12ویں اوور میں حاصل کر لیا ۔پاکستان کی جانب سے علی امین نے 52اور علی زاہد نے 30رنز بنائے ۔

مزید :

قومی -کھیل -