سٹیٹ بینک آف پاکستان مالیاتی پالیسی کا اعلان 16 جولائی کو کرے گا

سٹیٹ بینک آف پاکستان مالیاتی پالیسی کا اعلان 16 جولائی کو کرے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نیوز رپورٹر) سٹیٹ بینک آف پاکستان مالیاتی پالیسی کا اعلان 16 جولائی کو کرے گا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی طرف سے جاری بیان کے مطابق سٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 16 جولائی کو سٹیٹ بینک آف پاکستان کے کراچی ہیڈ آفس میں منعقد ہوگا۔ بعدازاں اسی روز گورنر سٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر مانیٹری پالیسی کمیٹی کے فیصلوں کا اعلان پریس کانفرنس میں کریں گے۔

مزید :

کامرس -