حلقہ کی تعمیر وترقی اولین ترجیح ، مسز شاہدہ

حلقہ کی تعمیر وترقی اولین ترجیح ، مسز شاہدہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال(بیورونیوز) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ممبر پنجاب اسمبلی مسزشاہدہ (بقیہ نمبر22صفحہ12پر )

احمد نے کہاکہ صوبائی حلقہ209کی تعمیرو ترقی اورعوامی مسائل حل کرانا اولین ترجیح ہے بلاامتیاز عوام کی خدمت پریقین رکھتے ہیں غریب عوام کے علاج ومعالجے کےلے حکومت کی طرف سے جاری کردہ ہیلتھ کارڈ بہت بڑی سہولت وریلیف ہے ۔وہ اپنی رہائشگاہ پر معززین علاقہ اورکارکنوں کے وفودسے بات چےت کررہی تھیں۔انہوںنے کہاکہ اپو ز یشن کی اپنی جماعتوں میں ٹوٹ پھوٹ کاعمل جاری ہے چیئرمین سینٹ کیخلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگی ۔انہوںنے ایک سوال کے جواب میںکہاکہ بلدیاتی انتخابات انتہائی اہمیت کے حامل ہیں کارکن اس کی تیاری کریں جلدہی صوبائی حلقہ209 میں رابطہ مہم شروع کرکے خدمت خلق کے جذبے سے سرشار لوگوں کوآگے لائیںگے۔
مسز شاہدہ احمد