ریلوے سٹیشنوں، ٹرینوں میں پولیس کمانڈوز تعینات کرنیکا حکم، مراسلہ روانہ

ریلوے سٹیشنوں، ٹرینوں میں پولیس کمانڈوز تعینات کرنیکا حکم، مراسلہ روانہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

رحیم یارخان(بیورو رپورٹ)آئی جی ریلوے پولیس نے ریلوے سٹیشنوں اور ٹرینوں میں پولیس کمانڈوزتعینات کرنے کاحکم دے دیا۔جاری کردہ مراسلہ میں انہوں نے ہدایات دیں کہ ریلوے پولیس کے تمام تھانوں اورچوکیوں میں زیادہ سے زیادہ پودے لگائے جائیں تاکہ ماحولیاتی (بقیہ نمبر27صفحہ12پر)

آلودگی پرقابوپایاجاسکے‘ موجودہ ملکی حالات کے پیش نظر دہشتگردی،تخریب کاری پرقابوپانے اورریلوے املاک کی حفاظت کے لئے ریلوے سٹیشنوں اورٹرینوں میں کمانڈوزتعینات کرنے کے احکامات بھی جاری کئے ہیں۔