چیئرمین سینٹ کیخلاف تحریک ناکام ہوجائیگی، عمران پرویز دھول

چیئرمین سینٹ کیخلاف تحریک ناکام ہوجائیگی، عمران پرویز دھول

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 خانیوال(بیورونیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماسابق ممبر پنجاب اسمبلی مہرعمران پرویز دھول نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان (بقیہ نمبر35صفحہ12پر)

دورہ امریکہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔دونوں ملکوں میں نئی قیادت آنے کے بعد پہلا اعلیٰ سطح پر رابطہ و ملاقات اورمذاکرات کے دوررس نتائج مرتب ہونگے۔وہ یہا ں صوبائی حلقہ206کے معززین علاقہ اورصحافیوں کے وفودسے بات چیت کررہے تھے۔انہوں نے کہاکہ اپوزیشن کی طرف سے احتجاجی تحریک اورچیئرمین سینٹ کیخلاف تحریک عدم اعتماد درحقیقت اپوزیشن اپنی صفوں میں بننے والے فارورڈ بلاک اور احتساب کے عمل سے توجہ ہٹانے کی ناکام کوشش ہے عوام انتہائی باشعور ہیں چیئرمین سینٹ کیخلاف تحریک عدم اعتماد بری طرح ناکام ہوگی۔
عمران پرویز