750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی 15جولائی کو قرعہ اندازی

750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی 15جولائی کو قرعہ اندازی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال (بیورونیوز )نیشنل سیونگز کا رپوریشن آف پاکستان کے تحت (بقیہ نمبر37صفحہ12پر )

750روپے والی قومی انعامی بانڈز کی مجموعی طورپر 79قرعہ اندازی 15جولائی بروز سوموار کراچی میں منعقد ہوگی جس کا پہلا انعام15لاکھ ،دوسرا 5لاکھ روپے کے تین انعامات جبکہ 9300روپے کے 1696انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائینگے اس سریز کے کل انعامات کی تعداد 1700ہے ۔