تعلیم وتحقیق کا فروغ ، ترکی اور بہاولپور کی جامعات میں مفاہمت کی یادداشت پردستخط

تعلیم وتحقیق کا فروغ ، ترکی اور بہاولپور کی جامعات میں مفاہمت کی یادداشت ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بہاول پور(بیورورپورٹ) اسلامےہ ےونےورسٹی بہاول پوراور ترکی کی سلکوک(بقیہ نمبر38صفحہ12پر )

ےونےورسٹی کے مابےن اعلیٰ تعلےم وتحقےق کے فروغ کے لےے مفاہمت ہوئی ہے۔ انجےنئر پروفےسر ڈاکٹر عامر اعجاز وائس چانسلر اسلامےہ ےونےورسٹی بہاول پور اور پروفےسر ڈاکٹر مصطفی ساہن رےکٹر سلکوک ےونےورسٹی نے اپنے اپنے اِداروں مےں مفاہمتی ےادداشت کی توثےق کی۔ مولانا اےکسچےنج پروگرام کے تحت ہونے والے اس معاہدے کے مطابق دونوں جامعات تدرےس وتحقےق کے فروغ کے لےے آپس مےں اساتذہ ، محققےن اور طلبہ وطالبات کا تبادلہ کرےں گی۔ ڈاکٹر غلام حسن عباسی منےجر رےسرچ اےنڈ ڈوےلپمنٹ آفس آف رےسرچ، انووےشن اےنڈ کمرشلائزےشن اس پروگرام کے فوکل پرسن ہےں۔