ملتان:مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن ،ناکہ بندی، 10افرادگرفتار

ملتان:مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن ،ناکہ بندی، 10افرادگرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان (وقائع نگار) ملتان پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے گزشتہ روز تھانہ چہلیک۔ تھانہ کوتوالی اور تھانہ لوہاری گیٹ کے علاقوں گھنٹہ گھر تا چوک کچہری اور گلشن (بقیہ نمبر43صفحہ7پر )

آباد میں مشترکہ طور پر سرچ آپریشن کیا۔اس دوران داخلی و خارجی راستوں پر کڑی ناکہ بندی کی گئی۔ہر آنے جانے والے افراد کو مکمل تلاشی و تصدیق کے بعد جانے دیا گیا۔
سرچ آپریشن کے دوران 35 افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی۔واضح رہے سرچ آپریشن کے دوران دس مشکوک افراد کو حراست میں لیکر انکے قبضے سے سات سو لیڑ ولایتی شراب ،تین ہزار دو سو گرام ہیروئن اور چھپن ہزار آٹھ سو اٹھاسی روپے وٹک رقم برآمد بھی برآمد کی۔