صوبائی دارالحکومت: شورڈاکو دندناتے رہے، شہری لاکھوں کی نقدی، زیورات اور گاڑیوں سے محروم

صوبائی دارالحکومت: شورڈاکو دندناتے رہے، شہری لاکھوں کی نقدی، زیورات اور ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کر ائم رپو رٹر)شہر میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ڈاکوؤں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق نو اب ٹا ؤ ن میں سر فر از کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر3لا کھ70ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات، مو با ئل فو ن لو ٹ کر فر ار ہو گئے۔ ڈیفنس اے میں شا کر کے گھر میں اس کی فیملی سے3لاکھ25ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات لو ٹ کر فر ار ہو گئے۔مسلم ٹا ؤ ن میں عا بد کے گھر سے دوڈاکو فیملی کو یرغمال بنا کر2لا کھ95ہزارکی نقدی اور قیمتی سامان،ریا ض کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ80ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات، مو با ئل فو ن لو ٹ کر فر ار ہو گئے۔ نو لکھا میں جا ویدکے گھر میں اس کی فیملی سے2لاکھ 35ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات لو ٹ کر فر ار ہو گئے۔نیو انا ر کلی سے مقصو دکے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ 30ہز ارروپے کی نقد ی اور مو با ئل فو ن،نو اں کے علا قہ میں اظہر کی فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ10ہز ار کی نقدی اور مو با ئل فو ن جبکہ ڈیفنس سی،شیر ا کو ٹ کی گاڑیاں،غا زی آ باد میں گاڑیاں اورما ڈل ٹا ؤ ن،،نشتر کا لو نی میں،نو اب ٹا ؤ ن اورمصطفی آ با د میں موٹرسائیکلیں چوری کر لیں گئیں۔

مزید :

علاقائی -