امریکہ نے وینیزویلا کی عسکری خفیہ ایجنسی پر بھی پابندی لگادی

امریکہ نے وینیزویلا کی عسکری خفیہ ایجنسی پر بھی پابندی لگادی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

واشنگٹن(آئی این پی)امریکی محکمہ خزانہ کا کہنا ہے کہ صدرمادورو کے خلاف بغاوت کے الزام میں ملوث ریٹائرڈ فوجی رافیل اکوستا آرویلو پر زیر حراست تشدد سے ان کی موت واقع ہو گئی تھی جس کے نتیجے میں امریکہ نے یہ پابندی عائد کی ہے،بین الاقوامی بخبر رساں ادارے کے مطابق امریکہ نے وینزویلا کی عسکری خفیہ ایجنسی پر بھی پابندی لگا دی ہے

مزید :

علاقائی -