10پولیس افسران کے تقرر و تبادلے

10پولیس افسران کے تقرر و تبادلے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور (کرائم رپورٹر)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز خان نے 10پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کیے۔تفصیلات کے مطابق اے آئی جی لاجسٹکس سی پی او پنجاب لاہور، محمد عبدالقادر قمر کو پی ایس او ٹو آئی جی پنجاب،بٹالین کمانڈر 7، پی سی لاہور، محمد حسن رضاخان کو اے آئی جی ایڈمن اینڈ سیکیورٹی، سی پی او پنجاب، اے آئی جی انکوائریز، سی پی او پنجاب، منتظر مہدی کو ایس ایس پی ٹیلی کمیونیکیشن پنجاب ودیگر کے لاہورکے احکامات جاری کیے ہیں۔

مزید :

علاقائی -