سراج درانی کو اثاثہ جات کیس کی نقول فراہم،سماعت26جولائی تک ملتوی

    سراج درانی کو اثاثہ جات کیس کی نقول فراہم،سماعت26جولائی تک ملتوی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(این این آئی) ;200;مدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں اسپیکر سندھ اسمبلی ;200;غا سراج درانی جمعہ کومقامی احتساب عدالت میں پیش ہوئے ۔ عدالت نے کیس کی سماعت 26جولائی تک ملتوی کر دی ۔ جمعہ کو احتساب عدالت میں اسپیکر سندھ اسمبلی ;200;غا سراج درانی اور دیگر کے خلاف ;200;مدن سے زائد اثاثوں سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی ۔ ;200;غا سراج درانی اور دیگر ملزمان عدالت میں پیش انہیں کیس کی کاپیاں فراہم کی گئیں ۔ میڈیا سے غیررسمی بات چیت کرتے ہوئے اسپیکرسندھ اسمبلی ;200;غا سراج درانی نے کہا کہ گھوٹکی کے انتخابات میں پیپلزپارٹی کا ووٹ بینک زیادہ ہے ۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز ٹرین کا افسوسناک حادثہ رونما ہوا، ٹرین حادثے کے معاملے کی انکوائری ہونی چاہئے ۔

نقول فراہم

مزید :

صفحہ اول -