سعودی پاک ٹورسٹ،انس ٹرےول اےنڈ ٹورز

    سعودی پاک ٹورسٹ،انس ٹرےول اےنڈ ٹورز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

;6682;کاروان مکی مدنی ،ابا بےل انٹرنےشنل لنکس کے حج ٹرےننگ پروگرام آج ہونگے

لاہور(دوےلپمنٹ سےل)سعودی پاک ٹورسٹ، انس ٹرےول اےنڈ ٹورز، ;6682;کاروان مکی مدنی ،ابا بےل انٹرنےشنل لنکس کے حج ٹرےننگ پروگرام آج ہوں گے ،سعودی پاک ٹورسٹ کا زوج بنکوےٹ ہال گارڈن ٹاوَن لاہور مےں صبح10سے2بجے تک،انس ٹرےول کا اےنڈ ٹورز کا فردوس برےں مےں صبح9سے 3بجے تک،;6682;کاروان مکی مدنی کا پرنس ہال مےں صبح 10سے 1بجے تک ،ابابےل انٹرنےشنل لنکس کا شاہ جہاں بنکوےٹ ہال مےں صبح ساڑھے9سے2بجے تک لاہور مےں پروگرام ہوں گے،سعودی پاک ٹورسٹ کے چےف اےگزےکٹو عابد رضا شےخ،انس ٹرےول کے رشےد احمد صدیقی، ;6682;کاروان مکی مدنی کے محمد احمد،ابابےل ٹرےول کے ملک عابد حسےن نے اپنے اپنے تمام عازمےن کو پروگرام مےں بر وقت اور لازمی شرکت کی درخواست کی ہے ۔

مزید :

صفحہ آخر -