اینٹی کرپشن،ضلعی انتظامیہ کا آپریشن،50کروڑ کی سرکاری اراضی واگزار

  اینٹی کرپشن،ضلعی انتظامیہ کا آپریشن،50کروڑ کی سرکاری اراضی واگزار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(اپنے نمائندے سے) اینٹی کرپشن اور ضلعی انتظامیہکی طرف سے سرکاری اراضی واگزار کرانے کیلئے موضع ہربنس پورہ میں مشترکہ آپریشن کیا گیا ۔ آپریشن کے دوران 50کروڑ روپے مالیت کی سرکاری اراضی قبضہ مافیا سے واگزار کروا لی گئی ۔ اینٹی کرپشن کا کہنا ہے کہ اربوں روپے مالیت کی سرکاری اراضی واگزار کرانے کیلئے طاقتور قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن جاری رکھیں گے ۔ اینٹی کرپشن لاہور ریجن نے قبضہ مافیا کی پشت پناہی کرنے والے محکمہ مال کے افسران واہلکاروں کی بھی نشاندہی کرلی ہے ۔

اینٹی کرپشن

مزید :

صفحہ آخر -