حمزہ شہباز کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کیلئے سپیکر پنجاب اسمبلی کو درخواست

    حمزہ شہباز کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کیلئے سپیکر پنجاب اسمبلی کو درخواست

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( نمائندہ خصوصی )پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ( ن) نے اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کے لیے ا سپیکر پنجاب اسمبلی کو باقاعدہ درخواست جمع کرادی ہے ۔ پنجاب اسمبلی کے 15 جولائی سے شروع ہونے والے اجلاس میں شرکت کے لیے اپوزیشن لیڈر کے پروڈکشن آڈر جاری کئے جائیں ۔ درخواست کا متن ۔ اس میں کہا گیا ہے کہ پروڈکشن آڈر کی درخواست مسلم لیگ ن کے ملک وارث کلو، میاں مجتبی شجاع الرحمن اور کرنل (ر )ایوب گادھی کی جانب سے جمع کرائی گئی ہے ۔

حمزہ،آرڈر

مزید :

صفحہ آخر -