سگنیفائی نے ہائی اسپیڈ کمرشل ;76;i;70;iسسٹمزمتعارف کرادیا

    سگنیفائی نے ہائی اسپیڈ کمرشل ;76;i;70;iسسٹمزمتعارف کرادیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(اسٹاف رپورٹر)لاءٹننگ و ٹیلی کمیو نیکیشنز کی دنیا کے سرکردہ و معتبر نام سگنیفائی نے ;76;i;70;iسسٹمز کی نئی رینج متعارف کرادی ہے جس میں کمرشلی طور پر دستیاب دنیا کا سب سے تیز اور قابل اعتماد ;76;i;70;iسسٹمز شامل ہے ۔ ;84;rulifiبرانڈ کے نام سے متعارف کردہ یہ رینج موجودہ اور مستقبل کے پیشہ وارانہ تقاضوں پر مشتمل ہے ،وائی فائی ،فور جی و فائیو جی یا بلیو ٹوتھ وغیرہ پر مشتمل ریڈیو سگنلز کے استعمال کے بجائے ;84;rulifiروشنی کی لہروں کے ذریعے قابل اعتماداور روایتی وائرلیس ٹیکنالوجی سے کہیں زیادہ تیز رفتار دو رویہ محفوظ وائرلیس کمیو نیکیشن فراہم کرتی ہے ۔ ;84;rulifiفلپ luminaires;46; میں موجود آپٹیکل وائرلیس ٹرانسیورٹیکنالوجی استعمال کرتی ہے ،جس کا مطلب ہے کہ صارفین کو اعلیٰ معیار کی روشنی اور کنیکٹیویٹی کے حصول کےلئے اپنے موجودہ لاءٹنگ انفرا اسٹریکچر کو تبدیل کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی ۔ ;84;rulifiریڈیو اسپیکٹرم کی congestionپر قابو پانے کی صلاحیت رکھتا ہے اور یہ ایسے علاقوں میں بھی کام کرنے کےلئے بہترین ہے کہ جہاں ریڈیو فریکوئنسی مکمل یا درست طریقے سے کام نہ کرتی ہو یا پھروہاں اس کی اجازت نہ ہو(استعمال کرنے کے حوالے سے تفصیلات ایڈیٹر نوٹس میں دیکھی جاسکتی ہیں ) ۔ ;84;rulifiکی نئی رینج luminairesکو فعال بنا کر 150میگا باءٹ فی سیکنڈ(;77;bps)کی رفتار سے بڑی جگہوں پر وائر لیس کنیکٹیویٹی فراہم کرتی ہے جیسے میٹنگز رومز اور آفس فلورز ۔ اس کی رفتار 30 1080pایچ ڈی ٹی وی موویزکو اسٹریم کرنے کےلئے بھی کافی ہے،یو ایس بی کے ذریعے اسے لیپ ٹاپ میں پلگ ان کرکے ;76;i;70;iسگنلز حاصل کئے جاسکتے ہیں اور ڈیٹا کو luminaire;46; میں واپس بھیجا جاسکتا ہے ۔ ;84;rulifiکی رینج میں 250 ;77;bpsاسپیڈکا فکسڈ پوائنٹ ٹو پوائنٹ سسٹم بھی شامل ہے جو کہ وائر لیس کیبل کی طرح کام کرتا ہے اور کنیکٹنگ ڈیوائسز کےلئے انتہائی آئیڈیل ہے