صوابی میں پولیس ہاتھوں اشتہاری گرفتار

صوابی میں پولیس ہاتھوں اشتہاری گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


صوابی (بیورورپورٹ)تھانہ پرمولی پولیس کی کاروائی پولیس پارٹی پر فائرنگ کرنے والا اشتہاری مجرم کو گرفتار کیا گیا۔ چوکی نارنجی پولیس نے مجرم اشتہاری پر چھاپہ زنی کرتے ہوئے اشتہاری ملزم آفسر خان نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کھول دی جس کے نتیجہ میں ایک پولیس اہلکار معمول زخمی ہوئے تھے ملزم بالا تھانہ پرمولی پولیس کو اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب تھا۔جس پر ڈی پی او صوابی سید خالد ہمدانی سخت ایکشن لیتے ہوئے زیر نگرانی ڈی ایس پی رزڑ افتخار علی ایس ایچ او پرمولی نیاز علی خان نے اہلکار کو زخمی کرنے والا ملزم افسر خان ولد صاحب رحمان سکنہ نارنجی کو گرفتار کیا ملزم کے قبضے سے 1 عدد کلاشنکوف اور متعدد تعداد میں کارتوس برآمدکر لیا#