طوبیٰ ٹریول آج جھنگ میں صبح9سے1بجے تک ہو گا

طوبیٰ ٹریول آج جھنگ میں صبح9سے1بجے تک ہو گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)طوبیٰ ٹریول جھنگ کا حج تربیتی پروگرام آج ابراہیم میرج ہال پاسپورٹ آفس روڑ جھنگ میں صبح9سے1بجے تک ہو گا،چیف ایگزیکٹو نے تمام عازمین کو پروگرام میں شرکت کی درخواست کی ہے۔