بٹ خیلہ میں بھائی نے سگے بھائی کے خون سے ہاتھ رنگ لئے

بٹ خیلہ میں بھائی نے سگے بھائی کے خون سے ہاتھ رنگ لئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)درگئی کے بھرے بازارمیں دن دیہاڑے گھریلوں تنازعے پربھائی نے بھائی کوقتل کردیاگشت پرمامورلیویز اہلکاروں نے ملزم کوگرفتارکرکے حوالات میں بندکردیا۔تفصیلات کے مطابق لیویز ذرائع سے معلوم ہواہے کہ گزشتہ روز ضلع ما لاکنڈکے تحصیل درگئی کے بھرے بازارمیں دن دیہاڑے گھریلوں ناچاقی پرملزم شیرزمین ولد مستانے سکنہ دوبندی نے فائرنگ کرکے اپنے بھائی شیرزمان کوقتل کردیاموقع پرموجودہ لیویز اہلکاروں نے بروقت کاروائی کرکے ملزم کوگرفتارکرکے حوالات میں بندکردیا۔

مزید :

صفحہ اول -