جج ملک ارشد کیخلاف فوری کارروائی نہ کرنے کا فیصلہ، وزارت قانون نے فیصلہ سنا دیا

جج ملک ارشد کیخلاف فوری کارروائی نہ کرنے کا فیصلہ، وزارت قانون نے فیصلہ سنا ...
جج ملک ارشد کیخلاف فوری کارروائی نہ کرنے کا فیصلہ، وزارت قانون نے فیصلہ سنا دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت نے جج ارشد ملک کے خلاف فوری کارروائی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق اس حوالے سے وزارت قانون و انصاف نے جج ارشد ملک کو خط لکھ دیا ہے جس میں انہیں کہا گیا ہے کہ جب تک یہ معاملہ زیر غور ہے اس وقت تک وہ کوئی مزید کام نہ کریں۔ خط میں جج ارشد ملک کو لاءاینڈ جسٹس ڈویژن رپورٹ کرنے اور مزید احکامات کا انتظار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ خط کی نقل رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ کو بھی ارسال کی گئی ہے۔