نادیہ خان کی چھوٹے بیٹے کے ساتھ تصویرسوشل میڈیا پروائرل

نادیہ خان کی چھوٹے بیٹے کے ساتھ تصویرسوشل میڈیا پروائرل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)پاکستان کی مقبول اور کامیاب میزبان و اداکارہ نادیہ خان نے پہلی باراپنے چھوٹے بیٹے کے ساتھ تصویرسوشل میڈیا پرشیئرکردی ہے۔ حال ہی میں معروف میزبان نادیہ خان نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنی ایک فیملی تصویرپوسٹ کی جس میں اْن کے ہمراہ اْن کے تینوں بچے یعنی بیٹی اوردوبیٹے ہیں۔تصویر پوسٹ کرتے ہوئے نادیہ خان نے لکھا کہ ’میں نے اپنے چھوٹے بیٹے کیان کے ساتھ پہلی مرتبہ ایک فیملی تصویر ا?پ سب کے ساتھ شیئر کی ہے۔‘ نادیہ خان نے اپنے بچوں کی بھرپور زندگی کے لیے دْعا کی اپیل کرتے ہوئے لکھا کہ براہ مہربانی ماشاء اللہ کہیں اور میرے بچوں کی لمبی عْمر کی دعا کریں۔
اور صحت مند زندگی کے لیے دْعا کریں۔اْنہوں نے مزید لکھا کہ ’میرے بچوں کی تمام خالہ اور ماموں کے لیے بھی دْعا کریں۔

مزید :

کلچر -