مہوش حیات نے نامناسب جواب دینے پر صارف کی کلاس لے لی

مہوش حیات نے نامناسب جواب دینے پر صارف کی کلاس لے لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ مہوش حیات نے نامناسب جواب دینے والی صارف کی کلاس لے لی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپرادکارہ نے والدین سے پولیو کے قطرے لازمی پلانے کی اپیل کرتی ایک ویڈیو شیئرکی جس کیجواب میں فائزہ نامی ایک صارف نے انتہائی نامناسب الفاظ استعمال کرتے ہوئے اداکارہ کو جواب دیا۔ فائزہ نامی صارف نے اداکارہ کوجواب دیتے ہوئے لکھا کہ کاش یہ بات آپ کے والدین کو بھی کوئی بتادیتا توآج آپ بھی نارمل ہوتیں جس پر اداکارہ کو بہت غصہ آیا انہوں نے اس صارف کو اس کا بھرپور جواب دیا۔

مزید :

کلچر -