پاکستان ہاکی فیڈریشن کے دفاتر آج کھل جائیں گے

        پاکستان ہاکی فیڈریشن کے دفاتر آج کھل جائیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے آج سے دفاتر کھولنے کا اعلان کردیا۔پی ایچ ایف کے مطابق دفترمیں زیر التوا معاملات جلد ختم کرنے کی کوشش ہوگی۔کھلاڑیوں کے واجبات کی ادائیگی سمیت ایم امورز پر فوکس ہوگا۔حکومتی ہدایات اور اجازت کے ساتھ تمام ایس او پیز کے تحت ہاکی سرگرمیوں کی بحالی اور ڈومیسٹک ایونٹ کے فائنل کریں گے۔
اس کے ساتھ جونئیر اور سینئرز ٹیموں کے کیمپ بھی پلان کیے جائیں گے۔