کرکٹ میں واپسی کیلئے جسمانی و ذہنی طور پر تیار ہوں،وہاب
لاہور(یواین پی) پیسر وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ نیٹ پریکٹس میں مطلوبہ فارم اور فٹنس حاصل کرنے کے لیے سخت محنت کی ضرورت پڑنے پرخدمات حاضر ہوں گی۔پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ ویڈیو میں انہوں نے کہا کہ نیٹ پریکٹس میں مطلوبہ فارم اور فٹنس حاصل کرنے کیلئے سخت محنت کی ہے اور موقع ملنے پر قومی ٹیم کے لئے عمدہ پرفارمنس دکھاؤں گا۔