ملتان روڈ کے قریب حادثے میں 55 سالہ شخص شدید زخمی

  ملتان روڈ کے قریب حادثے میں 55 سالہ شخص شدید زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کر ائم رپو رٹر)سبزہ زار کے علاقہ کھاڑک نالہ ملتان روڈ کے قریب حادثے میں 55 سالہ شخص شدید زخمی ہو گیا ۔تفصیلات کے مطابق سبزاہ زار کے علاقے کھاڑک نالے کے قریب 55 سالہ شخص روڈ کنارے جارہا تھا کہ تیز رفتار موٹرسائیکل سوار نے ہٹ کر دیا۔ حادثے کے باعث 55 سالہ شخص کی ٹانگ گxی۔اور اس کی شناخت اعجاز احمد کے نام سے ہوxی۔ ایدھی رضاکاروں نے 55 سالہ شخص کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا۔

مزید :

علاقائی -