شاہدرہ پولیس کی کارروائی 11 قمار باز گرفتارکر لیئے

شاہدرہ پولیس کی کارروائی 11 قمار باز گرفتارکر لیئے

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر)شاہدرہ پولیس کی کاروائی،11 قمار باز گرفتارکر لیئے۔تفصیلات کے مطابق شاہدرہ پولیس نے کاروائی کے دوران محسن, عدنان, عظیم, قاسم, محمد علی, احسن, امجد, یب, فرحان, نبیل اور عمر کس قمار بازی کرتے موقع سے گرفتار کر کیملزمان کے قبضہ سے داؤ پر لگی 32 ہزار سے زائد نقد رقم برآمد کر کے قمار بازی ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر مقدمہ درج کر لیا۔

مزید :

علاقائی -