چناب نگر،زرعی ادویات سٹور پر چھاپہ،جعلی دوائیاں برآمد، ملزم گرفتار

چناب نگر،زرعی ادویات سٹور پر چھاپہ،جعلی دوائیاں برآمد، ملزم گرفتار

  

چناب نگر(نامہ نگار)غیر قانونی زرعی ادویات سٹور پر چھاپہ لاکھوں روپے کی زرعی ادویات برآمد ملزم گرفتار تفصیل کے مطابق سرگودھاروڈ احمد نگر واقع شاہ زیب ٹریڈرز پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر چنیو ٹ حبیب انور اور ساجد محمود شاہ انسپکٹر نے پولیس کے ہمراہ چھاپہ مار کر لاکھوں روپے مالیت کی کیڑے مار و دیگر زرعی زائد المیعاد ادویات برآمد کر لیں ادویات قبضہ میں لیکر ملزم شاہ زیب ولد محمد ادریس کوپویس کے حوالے کر دیا۔

مزید :

علاقائی -