شورکوٹ: ناجائز اسلحہ اور منشیات کے ملزمان گرفتار

  شورکوٹ: ناجائز اسلحہ اور منشیات کے ملزمان گرفتار

  

شورکوٹ(نمائندہ خصوصی) ڈی ایس پی شورکوٹ احمد سجاد چیمہ کی ہدایات پر ایس ایچ او تھانہ شورکوٹ کینٹ فرخ تحسین نول کی نگرانی میں چوکی انچارج 17 گھگھ پل معروف خالد نے اپنی ٹیم کے ہمراہ مخبر کی اطلاع پر چھاپہ مار کر منشیات فروش محمد طارق کو گرفتار کر کے 2029 گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا اسی طرح ملزم محمد اسلام کو گرفتار کرکے پسٹل 30 بور 3 عدد ضرب زندہ گولیاں برآمد کر لیں جبکہ مجاہد عباس سے بھی پسٹل 3 عدد خول گولیاں برآمد کر کے ملزما ن کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔

مزید :

علاقائی -