فیروزوالہ، مختلف واقعات میں 2خواتین سمیت7 افراد زخمی
فیروزوالہ(نمائندہ پاکستان)لڑائی جھگڑے کے واقعات میں دو عورتوں سمیت سات افراد زخمی ہو گئے جن میں نواز، جمیل وغیرہ شامل ہیں پولیس نے اس ضمن میں ملزمان کیخلاف مقدمات درج کر لیے۔

You are subscribed Successfully