حکومت اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل اور تحفظات دور کرے

حکومت اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل اور تحفظات دور کرے

  

لاہور(سٹی رپورٹر) اوورسیز پاکستانی چائنہ کے ترجمان محمد رمضان عرف لاڈی جٹ نے کہا ہے کہ بیر ون ممالک میں مقیم پاکستانیوں کی وطن سے محبت کا غیر مشروط اور لافانی رشتہ سنہرے حروف میں لکھے جانے سے قابل ہے۔ اورسیز پاکستانی وطن سے ہزاروں کلو میٹر دو ربیٹھ کر وطن کے درو دیوار کو یاد کرتے ہیں۔ قومی تہواروں اور خوشی وغمی کے ایام میں گھروں سے دور پاکستانی اپنوں کی خوشیوں کو دیکھ کر خوش ہوتے ہیں۔ حکومت پاکستان اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل اور تحفظات دور کرنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -