حکومت لو ڈ شیڈ نگ اور مہنگائی کاجن قا بو کرنے میں ناکام ہو چکی، سلیم ر ضا

حکومت لو ڈ شیڈ نگ اور مہنگائی کاجن قا بو کرنے میں ناکام ہو چکی، سلیم ر ضا

  

لاہور(پ ر) مسلم لیگ (ن) اسیر رہا ئی کمیٹی برائے اظہار یکجہتی قا ئد کے سیکر ٹری اطلاعا ت محمد سلیم ر ضا نے کہا ہے کہ لو ڈ شیڈ نگ اور مہنگائی کاجن حکومت قا بو کرنے میں ناکام ہو چکی،مرادسعید کی جعلی ڈگری کی طرح سلیکٹڈجعلی حکومت ملک کیلئے بہت بڑا سکیور ٹی رسک بن چکی ہے،حکومت نے عوامی مسا ئل پر تو جہ دینے کی بجائے ساری توانائی اپوز یشن کو دیوار سے لگا نے پر لگا رکھی ہے۔اپنے جاری بیان میں انہو ں نے کہاکہ عمران نیازی کے پا س حکومت چلانے کا کو ئی تجربہ نہیں جس کی سزا عوام بھگت رہے ہیں ہمیشہ گرمیاں شروع ہو نے سے پہلے واپڈا حکام سڑکو ں پر لگی تاروں کی مرمت اور دیکھ بھا ل کا کام کر تی تھی موجودہ نااہل حکومت نے اس با ت کواہمیت ہی نہیں دی اورآ ج پورا لاہور سخت گرمی اورحبس میں لو ڈ شیڈنگ کے باعث تاریکی میں ڈو بو ہوا ہے۔ انہو ں نے کہاکہ عمران نیازی ہر کا م سا بق حکومت کے کھا تے ڈالنے کی بجائے اپنی کارکر دگی عوام کو بتا ئیں کی اس حکومت نے عوام کیلئے کیا کردار ادا کیا۔

اگر عمران نیازی حکومت نہیں چلا سکتے تو اپنی نااہلی کااعترا ف کر تے ہو ئے مستعفی ہو جائے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -