پی پی آئی کا ہر کارکن عمران خان کے مشن پرگامزن ہے، ناصر سلمان

      پی پی آئی کا ہر کارکن عمران خان کے مشن پرگامزن ہے، ناصر سلمان

  

لاہور(سٹی رپورٹر) سینئر تاجر رہنما شاہ عالم مارکیٹ ملک حسن نے کہا ہے کہ شہرکے 7 ہاٹ سپاٹ ایریاز کو سیل کرنے کا حکومتی فیصلہ انتہائی دانشمندانہ ہے۔ کرونا وائر س کی وبا کے دوران دنیا بھر میں اس وقت شدید بدترین حالات ہیں۔ موذی وبا کو کنٹرول کرنا اور اس کے سدباب کیلئے اقدامات کے ساتھ ساتھ معیشت کے پہئے کو بھی چلانا حکومت کا انتہائی مستحسن اقدام ہے۔ کاروبار، تجارتی مراکز میں ایس اوپیز کیساتھ معمولات زندگی کی بحالی عوام کی مشکلات میں کمی لانے کا سبب بنے گی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -