ٹائیگرفورس کے جوان رضاکارانہ خدمات سرانجام دے رہے ہیں،ڈاکٹر محمد شریف

ٹائیگرفورس کے جوان رضاکارانہ خدمات سرانجام دے رہے ہیں،ڈاکٹر محمد شریف

  

لاہور (پ ر) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء ڈاکٹر محمود شریف نے کہا ہے کہ ٹائیگر فورس کے جوان رضاکارانہ پر خدمت سر انجام دے رہے ہیں ان کی اس کاوش کو پوری قوم سراہا رہی ہے، عوامی ریلیف میں رکاوٹ پیدا کرنے والے مافیاکو ہر سطح پر حوصلہ شکنی کا سامنا کرنا پڑے گا، مافیا کسی رعایت کا مستحق نہیں، اس مافیا نے کئی دہائیوں سے عوام کا خون چوسا ہے، پنجاب حکومت اور انتظامیہ مصنوعی مہنگائی کرنے والے سخت کاروائی عمل میں لارہے ہیں۔

، کسی ذخیرہ اندوز اور منافع خور کوکسی صورت بھی فائدہ اٹھانے کی جازت نہیں دی جائے گی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -