کسان آ ج پرو یز الٰہی کے دور حکومت کویاد کر رہے ہیں،سمیرا ساہی
لاہور(پ ر)مسلم لیگ (ق) کی سنیئر مرکزی رہنما سمیرا ساہی نے کہاہے کہ کسان آ ج چوہدری پرو یز الٰہی کے دور حکومت کو یاد کر رہے ہیں، پرو یزالٰہی نے ہمیشہ کسانو ں کو سستے دامو ں کھا دیں اور پیٹر کیلئے ڈیزل او ردیگر سہو لیا ت مہیا کرنے کی بات کی،کسانو ں کو سستے دامو ں کھا دیں اور کھیتو ں کو سیرا ب کرنے کیلئے وا فر پانی کی دستیا بی کو حکومت یقینی بنائے۔اپنے جاری بیان میں انہو ں نے کہاکہ چوہدری پرو یز الٰہی کی سیا ست کا مرکز ہمیشہ غر یب طبقہ اور کسان رہاہے، ملک میں حقیقی تبد یلی لانے کیلئے غر بت کا خا تمہ اور کسانو ں کو خو شحا ل کرنا و قت کی اہم ضرورت ہے۔ انہو ں نے کہاکہ کسان کی پوری سا ل کی محنت کا اگر اسے منا سب معاو ضہ نہیں ملتا تو وہ دو بارہ وہ فضل نہیں بیجتا اسی و جہ سے ہمارے ملک میں سبز یاں پھل، گندم اور چاو ل کی فصلیں بیجنے کا روج ختم ہو تا جارہاہے۔ انہو ں نے کہاہے کہ حکومت ملک کے کسانو ں کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرے تاکہ ہمار ا ملک سبزیو ں، پھلو ں، گندم، چا ؤ ل اوردیگر اجناس میں خو د کفیل ہو سکے۔