وائس چیئرمین واسا شیخ امتیاز محمود کا مون سون کنٹرول روم کا دورہ

  وائس چیئرمین واسا شیخ امتیاز محمود کا مون سون کنٹرول روم کا دورہ

  

لاہور (پ ر) وائس چئیرمین واسا شیخ امتیاز محمود نے واسا مون سون کنٹرول روم کا دورہ کیا۔اس موقع پر ڈیوٹی آفیسر فیضان رسول نے وائس چئیرمین واسا شیخ امتیاز محمود کو بریفنگ دی۔وائس چئیرمین واسا شیخ امتیاز محمود نے ہدایت کی کہ دوران بارش تمام رپورٹنگ بروقت کی جائے اور محکمہ موسمیات سے موسم کی صورتحال ہر گھنٹے بعد واسا افسران تک پہنچائی جائے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ڈسپوزل اسٹیشنز کی صورتحال سے انتظامیہ کو آگاہ رکھا جائے۔ بعد ازاں وائس چئیرمین واسا شیخ امتیاز محمود نے کنٹرول روم سٹاف کو بر وقت رپورٹنگ پرپاکستان تحریک انصاف 12جولائی پریس ریلیز

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -