خیبر پختونخوا کے سرکاری ملازمین کو عیدالاضحی پر جولائی کی ایڈوانس تنخواہ اور پنشن دینے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا کے سرکاری ملازمین کو عیدالاضحی پر جولائی کی ایڈوانس تنخواہ ...

  

پشاور(آن لائن)خیبر پختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کے لئے عیدا لضحیٰ کے موقع پر ماہ جولائی کی ایڈوانس تنخواہ اور پنشن دینے کا فیصلہ کیا ہے عیدالضحیٰ اکتیس جولائی یا یکم اگست کو متوقع ہے۔ جس کے باعث سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہ اورپنشن ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے تنخواہ اور پنشن کی ایڈوانس ادائیگی ستائیس جولائی سے جاری کردی جائیگی۔اگر عیدالضحیٰ اکتیس جولائی کو ہو جاتی ہے تو پنشن اور تنخواہ ایڈوانس میں جاری کردی جائیگی۔

تنخواہ پنشن

مزید :

صفحہ آخر -