پی آئی اے کاکراچی، لاہور، اسلام آباد پشاور اور کوئٹہ کیلئے پروازوں میں اضافہ

پی آئی اے کاکراچی، لاہور، اسلام آباد پشاور اور کوئٹہ کیلئے پروازوں میں اضافہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(این این آئی) پی آئی اے نے کراچی، لاہور، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ کے لئے پروازوں میں اضافہ کردیا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق اسلام آباد سے کراچی کے درمیان روزانہ دو پروازیں چلانے کا فیصلہ کیاگیا جبکہ لاہور اور کراچی کے مابین روزانہ پرواز چلائی جائے گی۔پی آئی اے کی متحدہ عرب امارات کیلئے دو طرفہ پروازیں بھی بحالی کی طرف گامزن ہیں۔پی آئی اے کی سعودی عرب، وسطی ایشیائی ریاستوں اور عراق کیلئے خصوصی پروازیں بھی جاری ہیں۔
پروازیں اضافہ

مزید :

صفحہ اول -