گوادر مستقبل میں عالمی تجارت کا مرکز ہے، صادق سنجرانی

گوادر مستقبل میں عالمی تجارت کا مرکز ہے، صادق سنجرانی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ گوادر مستقبل میں عالمی تجارت کا مرکز ہے اور اس موقع سے مصر کے سرمایہ کار فائدہ اٹھاسکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی سینیٹ کو صوبائی حکومتوں یا متعلقہ محکموں کیساتھ ہم آہنگی کیلئے مدد فراہم کرنے کیلئے تیار ہے۔
صادق سنجرانی

مزید :

صفحہ اول -