مندر کی تعمیر کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل آج سماعت کیلئے مقرر

مندر کی تعمیر کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل آج سماعت کیلئے مقرر

  

اسلام آباد(آئی این پی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے مندر کی تعمیر کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل (آج) پیر کو سماعت کیلئے مقرر کردی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں دورکنی بینچ کیس کی سمات کرے گا۔

مندر تعمیر کیس

مزید :

صفحہ اول -