وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی طبیعت بہتر،ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا

    وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی طبیعت بہتر،ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا

  

اسلام آباد (این این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی طبیعت بہتر ہونے پر اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی طبیعت بہتر ہو گئی ہے جس کے بعد انہیں اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیاہے۔ذرائع کے مطابق وزیر خارجہ کو کورونا ٹیسٹ پازیٹو آنے کے بعد 4 جولائی کو ملٹری ہسپتال راولپنڈی میں داخل کر دیا گیا تھا۔ذرائع کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو ڈسچارج کرنے سے قبل تمام ضروری ٹیسٹ کیے گئے۔

شاہ محمود طبیعت

مزید :

صفحہ اول -