پیرس میں بزنس ایوارڈ کیلئے پاکستانی بزنس مین ڈاکٹر جہانگیر منتخب

پیرس میں بزنس ایوارڈ کیلئے پاکستانی بزنس مین ڈاکٹر جہانگیر منتخب

  

اسلام آباد(یواین پی) پیرس میں بزنس ایوارڈ کے لئے پاکستانی بزنس مین ڈاکٹر جہانگیر کو منتخب کر لیا۔ پاکستانی بزنس ڈاکٹر جہانگیر خان نے نجی ٹی وی کو بتایا کہ انہیں بزنس کی آٹھ کیٹیگریز میں نامزد کیا گیا ہے۔ایوارڈ کے لئے نامزدگی بڑی کامیابی ہے اس سے پاکستان عالمی دنیا میں نام روشن ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ پرائیویٹ سیکٹر میں ہونے کے باوجود حکومتی اداروں نے معاونت کی۔

مزید :

کامرس -