تاجر رہنماضیاول خان کی نانی کی رسمِ قُل ادا

  تاجر رہنماضیاول خان کی نانی کی رسمِ قُل ادا

  

تورڈھیر(نمائندہ خصوصی) تاجر رہنماضیاول خان کی نانی کی رسمِ قُل اتوار کے دن ادا کردی گئی جن کی نماز جنازہ گزشتہ جمعہ نمازمغرب کے بعد تورڈھیر(صوابی) ہسپتال(RHC) کے قریب ادا کی گئی نماز جنازہ میں کثیرتعدادمیں ہر مکتبہ فکر کے افراد نے شرکت کی مرحومہ زرشاد خان اور فیاض خان کی والدہ تھیں

مزید :

پشاورصفحہ آخر -