ایوب تنولی کے فرزند کا تحصیل لوہر تناول سے الیکشن لڑنے کا اعلان

  ایوب تنولی کے فرزند کا تحصیل لوہر تناول سے الیکشن لڑنے کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ایبٹ آباد(نامہ نگار)سرکل شیروان کی سیاست میں ڈرامائی تبدیلی سابق صوباہی وزیر محروم ایوب تنولی کے فرزند نہال ایوب تنولی نے تحصیل لوہر تناول سے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوے نہال ایوب تنولی نے کہا کے شیروان سرکل مساہل کی امجگا ی بن گیا ہے اور میرے والد محروم کے بعد اس حلقہ میں کام ہی نہیں ہوے ہیں پینے کا صاف پانی صحت تعلیم کی سہولیات رابط سڑکوں کی بدترین حالت ہے معدنیات سے مالا مال اس خطہ کے لوگ بنیادی سہولیت کو ترس رہے ہیں علاقہ میں بہ روزگاری سب سے بڑا مسلہ ہے اس سرکل میں اگر انڈسٹری قاہم کی بات تو نہ صرف عوام کوروزگار میسر آج گا بلکہ اس علاقہ کی تقدیر بھی بدل جاے گی مزید کہا کے تحصیل تناول کا قیام میرے محروم والد کا جواب تھا جو پورا ہوا ہے نہی تحصیل ہے اور اس کو ترقی اور مساہل کے حل کیلے ایک جامعہ اور مضبوط پلان لے کر آیا ہوں اور اب حلقہ کی عوام سے وعدہ کرتا ہوں کے عوامی خدمت کا موقعہ ملا تو انشائاللہ تحصیل شیروان صوبہ بھر میں ایک ماڈل تحصیل ہو گی اور عوام کے مساہل ان کی دہلیز پر حل ہونگے عوام کی محرومیوں اور خدمت خلق کا جذبہ لے کر میدان میں آیا ہوں انشائاللہ پڑ ایک گھر تک جاوں گا اور اپنا منشور عوام کے سامنے رکھوں گا