سجاد خان عرف ساجی وفات پاگئے

  سجاد خان عرف ساجی وفات پاگئے

  

ایبٹ آباد (نامہ نگار) لوئر ملک پورہ چٹہ پل محلہ مدنی کے جہانداد خان مرحوم کے صاحبزادے نوجوان سماجی شخصیت سجاد خان عرف ساجی وفات پاگئے۔جنکی نماز جنازہ گذشتہ روز عید گاہ اپر ملک پورہ میں ادا کر دی گئی،نماز جنازہ میں اہلیان علاقہ کے علاوہ لوگوں کی ایک کثیر تعداد نے شرکت کی،مرحوم محمد رئیس خان،مقصود خان مرحوم،بلال خان کے بھائی۔شاہیرخان،اور حافظ حیدرخان کے والد تھے۔بعد ازاں مرحوم کو مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -