ملتان:ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع دینے پر دو افراد کے خلاف مقدمات

ملتان:ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع دینے پر دو افراد کے خلاف مقدمات

  

ملتان (وقائع نگار)پولیس تھانہ الپہ نے ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع دینے پر دو افراد کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرکے(بقیہ نمبر45صفحہ7پر)

کارروائی شروع کر دی ہے۔موضع حامد پور سے 15 کال۔کر کے اقبال نے اطلاع دی کہ اسکے ساتھ ڈکیتی کی واردات ہوئی یے پولیس نے موقع پر پہنچ کر چھان بین کی تو معلوم ہوا کہ لین دین کے تنازع پر اقبال نے بوگس کال کی۔علاوہ ازیں علی شیر نے پولیس کو 15 پر کال کرکے اطلاع دی کہ اسکی موٹرسائیکل چھین لی گئی ہے پولیس کے مطابق اس نے بھی لین دین کے تنازع پر بوگس کال کی۔

مقدمات درج

مزید :

ملتان صفحہ آخر -